• Darul Uloom
    Faize Akbari
  • Dargah Sharif
  • Main Building
  • New Building Front View

دارالعلوم فیض اکبری میں خوش آمدید

دارالعلوم فیض اکبری کا مختصر تعارف

مغربی ہندوستان کے صوبۂ گجرات کے ساحلی علاقوں میں ایک مشہور علاقہ ’’کچھ‘‘ ہے ۔ اس کے معروف شہر بھوج سے تقریبا پچاس کیلو میٹر کے فاصلہ پر ایک بابرکت سرزمین ’’لونی شریف‘‘ ہے جہاں سلاسل اربعہ میں سے سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کی ایک عظیم شاخ اور اس سلسلے کے مہر تاباں دو عظیم المرتبت شخصیت قدوۃ السالکین ،زبدۃ العارفین ،ناشر کلام رسول الحاج سید علی اکبر شاہ جیلانی علیہ الرحمہ اور تاجدار ولایت ، واقف اسرار حقیقت حضور محمود الاولیا الحاج سید محمود شاہ جیلانی علیہ الرحمہ کا آستانۂ مبارکہ ہے ؛جہاں صبح و شام سینکڑوں کی تعداد میں زائرین ،معتقدین ،مریدین ومتو سلین اپنی عقیدت و محبت کےتحفے و سوغات پیش کرکے اپنے دامن مراد کو بھر کر واپس جاتے ہیں ،ان معتبر و مقدس ہستیوں کا نسب نامہ چند پشتوں سے ہوتا ہوا حضور سیدنا سرکار غوث اعظم کے واسطے سے سرکار دوعالم ﷺ سے جا ملتا ہے۔
اسی آستانہ سے متصل حضور سید محمود شاہ جیلانی کی ناقابل فراموش خدمات ’’الجامعۃ الاکبریہ ‘‘المعروف ب دار العلوم فیض اکبری ،لونی شریف ہے جو تقریبا پچاس سالوں سے مختلف شعبوں پر مشتمل دینی و عصری تعلیم میں سرگرم عمل ہے اور اپنی اعلیٰ تعلیم و تربیت ،عمدہ نظم و نسق کی وجہ سے اپنی تمام تر کامیابیوں کے ساتھ ترقی کی جانب رواں دواں ہے ،جہاں سے ہزاروں کی تعداد میں علما،فضلا،حفاظ،قراء اور ائمہ فارغ ہوکر ہند و بیرون ہند میں دینی خدمات انجام دے رہے ہیں اور پیغام اکبری و فیضان محمودی کی خوشبوؤں سے لوگوں کے مشام جاں کو معطر کررہے ہیں۔دار العلوم فیض اکبری حکومت ہند کے قانونی ضوابط کے مطابق ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے، جس کا رجسٹریشن نمبر ۱۰۷۹ہے۔
فی الوقت ادارۂ ہذا میں ہندوستان کے مختلف صوبوں کے چار سو طلبہ ،تقریبا تیس اساتذہ کی زیر نگرانی دینی و عصری تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں ،اس وقت دار العلوم کا تعلیمی و تربیتی و دعوتی نظام بہت ہی عمدہ طریقے سے شہزادۂ محمود الاولیا حضرت سید علی اکبر شاہ جیلانی (دوم) کی سربراہی میں چل رہا ہے۔
School Facilities
Activities
Trust Info
School Facilities

Establishment Objectives and Activities

Lorem ipsum dolor دھرنا مشقت اور غم، کچھ اہم چیزوں eiusmod کرنا اتنا ہے کہ جدید کونسیکٹٹور الاٹ، لیکن tempor اور جیورنبل بیٹھو،،. سال کے دوران، میں نے آ جائے گا، لہذا nostrud اس کی مشق کا فائدہ باہر aliquip گا جو کہ محرک کی کوششوں اسکول ضلع اور لمبی عمر ہو. cupidatat cillum میں درد بھاگنے Duis یٹ dolore میگنا میں تنقید کی ہے بننا چاہتا ہوں کوئی اسکے نتیجے میں خوشی پیدا. Excepteur cupidatat کالوں نہ excepteur ہیں، یہ ہے کہ روح، کو سھدایک ہے، وہ آپ کی مشکلات کے ذمہ دار ہیں جو ان لوگوں کے عمومی فرائض ویران.